23-May-2022-محبت اور نفرت
محبت اور نفرت دونوں ایک دوسرے کے opposite ہیں اور انکے احساسات بھی الگ الگ ہے لیکن جوڑتے ساتھ ہیں پہت جگہ میں نے پڑھا ہے اور دیکھا۔ بھی ہے کہ لوگ پہلے تو محبت کا ڈھونگ رچاتے ہیں اور جہاں ان میں غلط فہمی آی نفرت کرنے لگے لیکن کیا محبت کے بعد نفرت ہو سکتی ہے نہیں کیونکہ ہم جس سے محبت کرتے ہیں نہ اس سے چہا کر بھی نفرت نہیں کر سکتے بلکہ ہہم جتنی نفرت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہماری محبت اتنی ہی شدت اختیار کر جاتی ہے لیکن ہاں ہم جن سے نفرت کرتے ہیں نہ ان سے محبت ہو جاتی ہے اور ہم جتنی شدت سے جس سے نفرت کرتے ہیں اسی سے اتنی ہی شدت سے ہمیں محبت ہوتی ہے اور وہ محبت پھر عشق کا درجہ حاصل کر لیتا ہے ہے نہ عجیب اس لیے محبت سے زیادہ نفرت عجیب ہوتی ہے اس لیے کسی سے اتنی شدت سے نفرت نہیں کرنی چاہیے اور پتا ہے کسی بھی دل میں محبت اور نفرت ساتھ میں جنم نہیں لیتی اور جس دل میں محبت پیدا ہو جاتی ہے نہ اس دل میں نفرت کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی اور پتا ہے نفرت بھی بہت طرح کی ہوتی ہے اپر جو میں نے ذکر کیا وہ ایک لڑکا اور لڑکی کے بیچ کی نفرت ہے اس کے علاوہ جیسے ہو گیا حسد جیلیسی اور بھی بہت سے ایسے احساسات ہیں جو نفرت کی کیٹگری میں آتے ہیں اور یہ نفرت کا وہ درجہ ہے جو لوگوں کو قاتل یہ پھر دشمن بنا دیتے ہیں ایک دوسرے کا۔اب یہ حسد کیوں ہوتا ہے جب ہم کسی کو خود سے بہتر دیکھتے ہیں کوئی ہم سے آگے نکل گیا تو ہم اس سے نفرت یا حسد کرنے لگتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ اسے بھی اللّٰہ نے بنایا ہے اور مجھے بھی اللّٰہ مجھ سے بھی اتنی ہی محبت کرتا ہے جتنی اس سے پھر یہ نفرت کہاں سے آ گئی۔ہم بس اتنا چاہتے ہیں کہ کوئی ہم سے آگے نہ بڑے چاہے وہ ہمارے سگے بہن بھائی ہی کیوں نہ ہو۔اور جہاں تک بات محبت کی ہے تو ہر لوگ اس احساسات سے واقف ہوتے ہیں اور ہر کسی کے دل میں محبت موجود ہوتی ہے بس اسے باہر نکالنے کی ضرورت ہوتی ہے اور ویسے بھی محبت تو اللّٰہ نے ہر کسی کے دل میں ڈالی ہوئی ہے اور جس دل میں محبت ہوتی ہے نہ اس میں کبھی نفرت اپنی جگہ نہیں بنا سکتی۔ہر احساسات میں سب سے خوبصورت احساس محبت کا ہی ہوتا ہے۔اور ہم کیا کرتے ہیں اپنے دل میں اللّٰہ کہ محبت کی جگہ کسی غیر محرم کی محبت کے کر بیٹھ جاتی ہے لیکن اس میں بھی ہماری غلطی نہیں کیونکہ محبت بے اختیار جذبہ ہے یہ خود ہو جاتی ہے لیکن قرآن میں فرمایا گیا ہے کہ جس دل میں اللّٰہ کی محبت ہو اس دل میں کسی غیر محرم کی محبت نے آ سکتی۔
Shnaya
28-May-2022 02:36 PM
👌👌
Reply
Reyaan
28-May-2022 09:57 AM
👏👌
Reply
Saba Rahman
24-May-2022 09:01 PM
😍😍😍😍
Reply